مفت آرٹیفیشل انٹیلیجنس سیکھنے کے سب سے بڑے سورس اے آئی استاد پاکستان پر خوش آمدید
ہمارا مقصد ہے کہ مصنوعی ذہانت کو ہر ایک کے لیے سمجھنا اور سیکھنا آسان بنایا جائے، تاکہ لوگ اس تیز رفتاری سے بدلتی دنیا میں پیچھے نہ رہ جائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر شخص اس ٹیکنالوجی کے فائدے حاصل کرے اور اسے اپنی زندگی اور کام میں بہتر تبدیلی کے لیے استعمال کر سکے۔ آیئے، اے آئی استاد پاکستان کے ساتھ مل کر ایک ترقی یافتہ اور روشن کل کی بنیاد رکھیں۔

اے آئی استاد پاکستان اپڈیٹس

ای گائیڈ بکس
اے آئی سیکھنے کے لئے معاون ای گائیڈ بکس بالکل مفت حاصل کریں

مفت ڈاؤنلوڈ
مفت اے آئی ٹولز، پرامپٹس گائیڈز، اے آئی اپیس اور کوڈز

تازہ ترین
اے آئی کی دنیا میں ہونے والی نت نئی تبدیلیوں کے بارےمیں آگاہ رہیں

ٹیوٹوریل
اے آئی کے مفت ٹیوٹوریلز سب کے لئے
اے آئی ٹیوٹوریل
-
فری لانسرز کے لیے 5 بہترین جنریٹو اے آئی ٹولز : جو آپ کا ورک فلو تیز اور مؤثر بنائیں گے
فری لانسرز کے لیے جنریٹو اے آئی ٹولز کا جامع اردو رہنما — جانیں کہ ChatGPT، Canva AI، Jasper، GrammarlyGO اور Notion AI جیسے ٹولز آپ کے ورک فلو کو کیسے تیز، پروفیشنل اور منافع بخش بنا سکتے ہیں۔ ہر ٹول کے استعمال کا مکمل طریقہ اور SEO ٹپس کے ساتھ۔
-
صفر سے اے آئی ماہر بنیں: اردو میں اے آئی سیکھنے کا مکمل روڈ میپ
اردو میں اے آئی سیکھنے کا مکمل روڈ میپ، صفر سے ماہر بنیں! اس گائیڈ میں Python، ریاضی، ڈیٹا سائنس، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، NLP اور کمپیوٹر وژن تک سب کچھ قدم بہ قدم، عملی پروجیکٹس اور بہترین اردو/بین الاقوامی وسائل کے ساتھ۔ کیریئر گائیڈ، ٹولز، اخلاقیات اور پورٹ فولیو ٹپس بھی شامل۔
-
AI Market Analysis: آپ کی مکمل اردو گائیڈ [مفت PDF]
AI Market Analysis کرنا ایک مشکل اور پیچیدہ کام لگتا ہے، ہے نا؟ بہت سے کاروبار یہ سمجھنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں کہ ان کے صارفین اصل میں کیا چاہتے ہیں اور ان کے حریف (competitors) کیا کر رہے ہیں۔ اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے، ہم AIUstad.pk پر آپ کے لیے ایک…
-
اے آئی کمپنیوں کی دوڑ کا ثمر: عام صارفین کے لئے مفت ویڈیو جنریشن اب پہلے سے بہت بہتر
گروک Imagine فنکشن سے ویڈیو جنریشن کی مکمل اردو گائیڈ: xAI کا طاقتور AI ٹول جو ٹیکسٹ سے ویڈیوز اور تصاویر بناتا ہے۔ Sora اور Veo کو مات دینے والا یہ فنکشن مفت دستیاب ہے – سیکھیں کیسے استعمال کریں اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھائیں۔ AI ٹیوٹوریل برائے beginners۔
اے آئی کی دنیا سے نئی اپڈیٹس
پرو لیول آرٹیفیشل انٹیلیجنس سیکھنے کے لئے گائیڈ بکس
اے آئی استاد پاکستان کی مفت پرولیول گائیڈ بکس ڈاؤنلوڈ کیجئے اور متعلقہ فیلڈ میں ماسٹر بنیں
-
![AI Market Analysis: آپ کی مکمل اردو گائیڈ [مفت PDF]](https://aiustad.pk/wp-content/uploads/2025/10/AI-Market-Analysis-A-Complete-How-To-Guide-by-AI-Ustad-PK.avif)
AI Market Analysis: آپ کی مکمل اردو گائیڈ [مفت PDF]
AI Market Analysis کرنا ایک مشکل اور پیچیدہ کام لگتا ہے، ہے نا؟ بہت سے کاروبار یہ سمجھنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں کہ ان کے صارفین اصل میں کیا چاہتے ہیں اور ان کے حریف (competitors) کیا کر رہے ہیں۔ اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے، ہم AIUstad.pk پر آپ کے لیے ایک…
-

اے آئی کمپنیوں کی دوڑ کا ثمر: عام صارفین کے لئے مفت ویڈیو جنریشن اب پہلے سے بہت بہتر
گروک Imagine فنکشن سے ویڈیو جنریشن کی مکمل اردو گائیڈ: xAI کا طاقتور AI ٹول جو ٹیکسٹ سے ویڈیوز اور تصاویر بناتا ہے۔ Sora اور Veo کو مات دینے والا یہ فنکشن مفت دستیاب ہے – سیکھیں کیسے استعمال کریں اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھائیں۔ AI ٹیوٹوریل برائے beginners۔
-

گوگل اے آئی سٹوڈیو سے صرف اردو پرامپٹ لکھ کر بزنس ایپ بنانا
کیا آپ کوڈنگ کے بغیر اپنی بزنس ایپ بنانا چاہتے ہیں؟ اس مکمل اردو گائیڈ میں سیکھیں کہ گوگل اے آئی سٹوڈیو (Google AI Studio) کا استعمال کرتے ہوئے صرف اردو پرامپٹ سے ایک طاقتور اے آئی اسسٹنٹ یا ڈیٹا اینالیسس ایپ کیسے بنائی جائے۔ یہ ایک قدم بہ قدم ٹیوٹوریل ہے جو آپ کو…
اے آئی استاد پاکستان کی ٹیم سے ملئے

ماجد چوہدری
اردونامہ بلاگ، اردونامہ کتاب گھر اور اردونامہ فورمز سے علم بانٹنے کا جو سفر شروع کیا تھا وہ اے آئی استاد تک جا پہنچا۔

ذبیح الرحمٰن
ملک کے مایہ ناز ٹیکنالوجی اداروں میں ماسٹر ٹرینرز کے طور پر اپنی قابلیت کا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ اے آئی استاد پر اپنی مفت خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

آپ کا نام
اگر آپ اے آئی کے متعلقہ کچھ بھی جانتے ہیں تو ہماری خواہش ہے کہ یہاں آپ کی تصویر اور آپ کی تفصیلات ہوں
آپ پڑھائیں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا – یہی اے آئی استاد پاکستان کا مقصد ہے
اپنی مہارت مفت بانٹ کر اُن طلبہ تک پہنچیں جو زبان کی رکاؤٹ سے پیچھے رہ گئے ہیں، اے آئی استاد پاکستان کے ٹیم ممبر کے طور پر ہمارے ساتھ رضاکارانہ طور پر شامل ہو کر اردو میں معیاری کورسز اور پریکٹیکل پروجیکٹس تخلیق کیجیے اور ان سے شئیر کیجئے جنہیں ان کی ضرورت ہے۔ آگے بڑھئے اگر آپ علم بانٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آج ہی ہماری رضاکار ٹیم کا حصہ بنئے اور علم کی رسائی کی خلیج ہمیشہ کے لیے کم کریں۔